حکومت نے ایم کیو ایم سے جڑے معاملات اور متحدہ کے بانی کی پاکستان مخالف تقریر کے قانونی وآئینی جائزے کے لیے کمیٹی قائم کر دی
کمیٹی آئین کے آرٹیکل 17 اے کے تحت شواہد کا جائزہ لے کر بانی ایم کیو ایم کیخلاف ریفرنس اور ایم کیوایم پر بطور پارٹی کارروائی کے بارے میں سفارشات پیش کرے گی، ذرائع
پیر 29 اگست 2016 23:22
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اگست ۔2016ء) وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم سے جڑے معاملات اور متحدہ کے بانی کی پاکستان مخالف تقریر کے قانونی وآئینی جائزے کے لیے کمیٹی قائم کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق کمیٹی آئین کے آرٹیکل 17 اے کے تحت شواہد کا جائزہ لے کر بانی ایم کیو ایم کیخلاف ریفرنس اور ایم کیوایم پر بطور پارٹی کارروائی کے بارے میں سفارشات پیش کرے گی۔
اعلی سطح کے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے خصوصی کمیٹی اٹارنی جنرل پاکستان کی سربراہی میں بنائی گئی ہے، کمیٹی میں وفاقی سیکرٹری قانون، داخلہ اور چاروں صوبائی سیکرٹری داخلہ سمیت دیگرحکام ممبر ہوں گے۔ذرائع کا کہناہے کہ کمیٹی ایک دو روز میں اپنے ٹرم آف ریفرنس کو بھی حتمی شکل دے گی، حکومتی قانونی مشیروں کیمطابق خصوصی کمیٹی بانی ایم کیو ایم کی پاکستان مخالف تقریرکے مواد اور اس کی حمایت سے متعلق شواہد اکٹھے کرے گی اور بانی ایم کیو ایم اور ایم کیو ایم سے متعلقہ ان شواہد کا آئین کے آرٹیکل 17اے کے روشنی میں جائزہ لیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.