بلوچستان کے 15 اضلاع میں انسداد پولیو مہم دوسرے روز جاری،سیکورٹی کے سخت انتظامات
منگل 30 اگست 2016 11:53
(جاری ہے)
سہ روزہ پولیو مہم کے دوران صوبے کے 15 اضلاع کوئٹہ، قلعہ سیف اللہ ، قلعہ عبداللہ، نصیر آباد، جعفرآباد، پشین، لورالائی ، ڈیرہ بگٹی ، لسبیلہ، شیرانی، کوئٹہ ،ژوب، جھل مگسی ، بارکھان، موسی خیل اور خضدار میں 16 لاکھ 36 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاوٴکے قطرے پلائے جائیں گے جس کے لیے 3 ہزار 8 سو 75 موبائل ٹیمیں،402 فکسڈ سائٹ اور 213 ٹرانزٹ پوائٹس بنائے گئے ۔
اس موقع پر سیکیورٹی کے خصوصی اقدامات کیے گئے ۔ ورکز کی سیکورٹی کے لیے ایف سی، پولیس اور لیویز تعینات رہی ۔پولیو مہم کے دوران پاک افغان سرحدی گیٹ پر دس سال تک کے بچوں کو بھی پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ۔یادرہے کہ بلوچستان میں رواں سال پولیو کا ایک کیس رجسٹرڈ ہوا ۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
-
نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
عدالت نے بشریٰ بی بی کو زہر دیئے جانے کے خدشے کی درخواست نمٹا دی
-
برطانیہ اور یورپی یونین کا نیا فوڈ بارڈر کنٹرول
-
امریکا میں خالصتان تحریک کے راہنماءپنونت سنگھ پنوں کو بھارتی وزیراعظم مودی کے دست راست انٹیلی جنس افسر نے قتل کروایا
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.