وسیم اختر، مئیر بننے کے بعد بھی بی کلاس قیدی ہی رہیں گے
وسیم اختر کے میئر ہونے یا نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا وہ عدالتی احکامات کے پابند ہیں،آئی جی جیل خانہ جات
منگل 30 اگست 2016 17:40
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اگست ۔2016ء) فادر آف دی سٹی یعنی کراچی کے مئیر کا منصب سنبھالنے کے باوجود وسیم اختر جیل میں عام قیدی ہی رہیں گے اور نئے دفتر کی بجائے بی کلاس قیدی کے طور پر فراہم کردہ ٹیبل کرسی پر ہی کام سرانجام دیں گے۔وسیم اختر کراچی کی چابی رکھنے کے باوجود اسی شہر میں قائم سینٹرل جیل میں قیدی رہیں گے جہاں وہ بی کلاس کے قیدی ہیں۔
آئی جی جیل خانہ جات نصرت منگن نے میڈیا کو بتایا کہ انہیں جیل میں وسیم اختر کو اٹیچد باتھ روم والا کمرہ دیا گیا ہے۔ انہیں سنگل بیڈ فراہم کیا گیا ہے اور بی کلاس کے قیدی کے طور پر مئیر بننے سے پہلے ہی انہیں ٹیبل کرسی فراہم کردی گئی تھی۔جیل مینوئیل کے تحت ایک خدمت گار فراہم کیا گیا ہے۔آئی جی جیل نصرت منگن نے کہا کہ وسیم اختر کو اپنی مرضی کا کھانا پکانے یا گھر سے منگوانے کی سہولت برقرار رہے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.