ڈاکٹر طاہر القادری اور عمران خان را کے ایجنٹ ہیں‘ دونوں میں نہ مانوں کی سیاست کرتے ہیں ، ڈر ہے کہ عمران خان لاہور آئیں تو عوام کوئی گڑ بڑ نہ کر دیں ‘ مستقبل میں اگر لوڈشیڈنگ کا مسئلہ ہوا تو وہ خیبر پختونخوا میں ہو گا ، صوبے کے عوام کا مقدمہ خود لڑوں گا ، پرویز خٹک کے گھر کے سامنے احتجاج کاکروں گا ‘ 2018میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر کے دکھائیں گے
وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کی میڈیا سے گفتگو
منگل 30 اگست 2016 19:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 اگست ۔2016ء) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری اور عمران خان دونوں را کے ایجنٹ ہیں ‘ عمران خان اور طاہر القادری مین نہ مانوں کی سیاست کرتے ہیں ، ڈر ہے کہ عمران خان لاہور آئیں تو لاہوریے کوئی گڑ بڑ نہ کر دیں ‘ اووربلنگ پر 3میٹر ریڈر اور تین میٹر انسپکٹر ز کو معطل کردیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اووربلنگ میں ملوث افسران کے کیس نیب کو بھجوا دیے ہیں ، اووربلنگ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز میڈیا سے گفتگو میں عابد شیر علی نے کہا کہ اپوزیشن دھرنوں اور احتجاج کی بجائے عوام کی خدمت پر توجہ دے ،بجلی کے نظام کی بہتری کی جانب توجہ دے رہے ہیں اور 2018میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر کے دکھائیں گے، مستقبل میں اگر لوڈشیڈنگ کا مسئلہ ہوا تو وہ خیبر پختونخوا میں ہو گا ، خیبر پختونخوا کے عوام کا مقدمہ خود لڑوں گا ، وزیر اعلی پرویز خٹک کے گھر کے سامنے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ اووربلنگ پر 3میٹر ریڈر اور تین میٹر انسپکٹر ز کو معطل کردیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.