ساہیوال،ایل پی جی گیس ریفلنگ کے دوران آگ بھڑک اٹھی ‘ آگ بجھانے کے دوران 6ریسکیو اہلکار جھلس گئے
منگل 30 اگست 2016 19:44
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 اگست ۔2016ء) ایل پی جی گیس ریفلنگ کے دوران آگ بھڑک اٹھی ‘ آگ بجھانے کے دوران گیس سلنڈر دھماکے سے 6ریسکیو اہلکار جھلس گئے‘ ساہیوال اور گردونواح میں متعد دحادثات کے دوران کئی افراد جاں بحق و زخمی ہونے کے باوجودگیس ریفلنگ کا سلسلہ جاری ہے ‘ دکان مالک کے خلاف مقدمہ درج ۔ شہریوں کا وزیراعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کامطالبہ ۔
تفصیلات کے مطابق ساہیوال عارفوالہ روڈ پر بائی پاس چوک کے قریب کمرشل گیس سلنڈر کی دکان میں ویگنوں اور کوچز میں گیس ریفلنگ کے دوران گیس لیکج سے اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ آگ اس قدر شدید تھی کہ آگ کی لپٹیں آسمان کی طرف اٹھ رہی تھیں اورقریبی دکانیں جلنے کا خدشہ تھا۔ریسکیو1122 کے عملہ نے فوری پہنچ کر آگ پر قابو پایا جب ریسکیواہلکاروں نے گیس سلنڈروں کے گودام کا شٹر اٹھایا تو وہاں گیس لیکج سے زور دار سلنڈر کے دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ میں ریسکیو1122 کے 6اہلکار منظور ‘عابد شکیل‘ آصف مقصود ‘ارشد حیات ‘قیصر شہباز اور وقار حسین جھلس گئے جنہیں ریسکیو عملہ نے فوری طبی امداد دیکر ڈی ایچ کیو ہسپتال میں منتقل کیا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.