چیئرمین سرحدترقیاتی ادارہ محمد ساجد جدون کو حسن کارکردگی پر گریڈ 20 سے 21 میں ترقی دیدی گئی
منگل 30 اگست 2016 21:34
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 اگست ۔2016ء ) چیئرمین سرحدترقیاتی ادارہ اور پی سی آفیسرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخواکے صدر محمد ساجد جدون کو حسن کارکردگی پر گریڈ 20 سے 21 میں ترقی دے دی گئی ہے۔ان کی ترقی چیف سیکرٹری امجد علی خان کی زیر صدارت پشاور میں صوبائی سلیکشن بورڈ کی سفارش پر عمل میں لائی گئی ہے۔
(جاری ہے)
ساجد جدون1983میں پی سی ایس سروس جائن کرنے کے بعد سے مختلف انتظامی عہدوں پر قائم رہے ہیں جن میں ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ،ڈی سی او مالاکنڈ ،ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ،کمشنر کوہاٹ،سیکرٹری ایکسائز و ٹیکسیشن،سیکرٹری آبپاشی،سیکرٹری آبنوشی اور سیکرٹری صنعت کے عہدے قابل ذکر ہیں۔
وہ صوبائی حکومت کے مختلف انتظامی عہدوں پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے علاوہ پی سی ایس افسران کی فلاح و بہہبود کے لئے بھی کوشاں رہے ہیں اور1994 میں وفاقی حکومت سے انتھک جدوجہد کے بعدخیبر پختونخوا کے انتظامی عہدوں پر پی سی ایس افسران کا باقاعدہ کوٹہ مقرر رنے میں کامیاب ہوئے۔وہ صوبائی حکومت کے جی پی فنڈ،پنشن فنڈ اور بینوولنٹ بورڈز کے ممبر بھی رہے ہیں اور بڑی فعالیت کے ساتھ پی سی ایس و پی ایم ایس افسران کے علاوہ صوبائی حکومت کے جملہ ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے موثر کردار اداکرتے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.