سیالکوٹ میں لگ گئی سیل ، ایک بیل کے ساتھ دوسرا بیل فری
سمیرا فقیرحسین بدھ 31 اگست 2016 14:46
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔31 اگست 2016ء): آپ نے کپڑوں اور جوتوں کی دکانوں پر تو بہت سی سیلز لگی دیکھی ہوں گی۔ جن میں کبھی تو کپڑوں اور جوتوں کی قیمتوں میں کمی کی جاتی ہے یا پھر ایک کے ساتھ ایک فری کی آفر لگا دی جاتی ہے۔ لیکن سیالکوٹ میں سیل تو لگی ہے پر جوتوں اور کپڑوں کی نہیں بلکہ قربانی کے جانوروں کی۔
(جاری ہے)
سیالکوٹ کی مویشی منڈی میں ایک بیل کے ساتھ دوسرا بیل فری دینے کی آفر جاری ہے۔
اس منڈی میں 50 ہزار سے 3 لاکھ تک کے قربانی کے جانور موجود ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک کے ساتھ دوسرا قربانی کا جانور فری ملنا حیران کُن ہے لیکن ہمیں خوشی بھی ہے کہ ہم نے ایک جانور کے ساتھ دوسرا جانورمفت خرید لیاہے۔ اس اسکیم کے تحت مذکورہ مویشی منڈی میں جانور تیزی سے فروخت ہو رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.