پیپلزپارٹی کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس ،پی ایس 127 ضلع ملیر سے ہونے والے ضمنی انتخاب کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ
بدھ 31 اگست 2016 19:38
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 اگست ۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کوآرڈینیشن کمیٹی کے سربراہ نثار احمد کھوڑو کی زیر صدارت کراچی الیکشن سیل کا اجلاس پی پی پی میڈیا سیل سندھ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں راشد حسین ربانی، نفیسہ شاہ، وقار مہدی، نجمی عالم، حبیب الدین جنیدی، شاہدہ رحمانی، راجہ رزاق، ساجد جوکھیو، سلمان عبداﷲ مراد، شاہینہ شیر علی ، مرتضیٰ بلوچ، خواجہ محمد اعوان، میر عباس تالپور اور دیگر نے شرکت کی۔
اجلاس میں پی ایس 127 ضلع ملیر سے ہونے والے ضمنی انتخاب کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور انتظامات اور تیاریوں پر اطمینان کااظہار کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نثار احمد کھوڑو نے کہا کہ ملیر کا حلقہ 127 ہمیشہ سے پیپلز پارٹی کا گڑھ رہا ہے اور اس سے پہلے بھی شہید عبداﷲ مراد یہاں سے منتخب ہوئے تھے جنہیں ریتی بجری مافیانے ان کے خلاف آواز اٹھانے پرشہید کر دیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.