سروے آف پاکستان پولیو قطرے پلانے کی مہم اور مائیکروپلاننگ میں بہتری کیلئے جدید ترین جغرافیائی نقشے بناکردے گا،پولیو کے خاتمہ بارے پروگرام اور وزارت دفاع کے ذیلی شعبہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
بدھ 31 اگست 2016 21:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 اگست ۔2016ء ) پولیو کے خاتمہ بارے پروگرام اور وزارت دفاع کے ذیلی شعبہ سروے آف پاکستان کے مابین تعاون کے سلسلہ میں مفاہمتی یادداشت پر دستخطوں کی باوقار تقریب منعقد ہوئی۔یہ تقریب نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینر (این ای او سی )میں منعقد ہوئی۔اس مفاہمتی یادداشت کے تحت سروے آف پاکستان پولیو کے قطرے پلانے کی مہم اور مائیکروپلاننگ میں بہتری کے لیے جدید ترین جغرافیائی نقشے بناکردے گا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے این ای او سی کے کوآرڈینیٹرڈاکٹر رانا محمد صفدر نے کہا کہ پراجیکٹ پروگرام کے تحت ہر ایک اور ہر بچے تک پہنچ کر قطرے پلانے کی کوششوں کا حصہ ہے اور پولیو وائرس کی نگرانی اس پر قابو پانے کی مہم کی منصوبہ بندی ، انفارمیشن مینجمنٹ کے ساتھ ساتھ بروقت تجزیہ کے لیے معیاری طریقہ کار کے ذریعے کام کرنے کابڑا اہم ذریعہ ہوگا اس سے پروگرام کوپولیو کے پھیلا ؤ کے اعداد وشمار کا تجزیہ کرنے اور رجحان کا پتہ چلانے کے بہترین ذرائع میسر آئیں گے جن سے وائرس کے خلاف مناسب طورپر کام کرنے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.