عام آدمی کی فلاح اور سہولت انکی پارٹی کا وژن ہے،پرویزخٹک
حکومت کے تمام اصلاحاتی اقدامات اور قانون سازی میں سب سے پہلے غریب عوام کی سہولت کو دیکھا جاتا ہے ،اگر وہ غریب کے مفاد میں ہو تو ہم کر گذرتے ہیں ،وزیراعلی خیبرپختونخوا
بدھ 31 اگست 2016 21:47
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 اگست ۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عام آدمی کی فلاح اور سہولت انکی پارٹی کا وژن ہے۔ صوبائی حکومت کے تمام تر اصلاحاتی اقدامات اور قانون سازی میں سب سے پہلے غریب عوام کی سہولت کو دیکھا جاتا ہے اگر وہ غریب کے مفاد میں ہو تو ہم کر گذرتے ہیں اور اسکی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہونے دیتے۔
ہسپتالوں کی خود مختاری ایک ایسا ٹاسک تھا جس کے لئے ماضی میں بہت کوشش کی گئی مگر وفاق اور پنجاب سمیت کوئی بھی اس مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکا موجودہ صوبائی حکومت نے شدید مزاحمت کے باوجود یہ مشکل کارنامہ سر انجام دیا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں صحت سہولت پروگرام کے فیز۔ IIکے تحت’صحت انصاف کارڈ‘‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.