نیوزی لینڈ میں 7.2 شدت کا زلزلہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 1 ستمبر 2016 23:34

نیوزی لینڈ میں 7.2 شدت کا زلزلہ

آکلینڈ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم ستمبر ۔2016ء) نیوزی لینڈ میں 7.2 شدت کا زلزلہ آیا ہے. غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کی شدت 7.2 بتائی جا رہی ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ زلزلے کے باعث جانی نقصان ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :