مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم پر عالمی برادری کی جانب سے سخت مذمت کی ضرورت ہے ‘ طارق فاطمی
جمعہ 2 ستمبر 2016 17:01
(جاری ہے)
دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق بات چیت کے دوران کوریا کے سفیر نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ وہ انتہائی اہم اور دوست ملک میں اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے دونوں کے درمیان تمام شعبوں بالخصوص تجارت، سرمایہ کاری،توانائی اور تعلیم میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے کام کرینگے۔
معاون خصوصی طارق فاطمی نے کورین کمپنیوں کی جانب سے پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں خصوصاً ہائیڈل منصوبوں میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کیا۔دو طرفہ تعلقات کے علاوہ خطے کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔معاون خصوصی نے مقبوضہ کشمیر میں سنجیدہ صورتحال اور بھارتی فورسز کی جانب سے بیگناہ کشمیریوں پر مظالم کو اجاگر کیا،جسے عالمی برادری کی جانب سے سخت مذمت کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.