مسئلہ کشمیر: پنجاب اسمبلی کا ارون دھتی رائے کو مدعو کرنے پرغور
جمعہ 2 ستمبر 2016 17:42
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2 ستمبر ۔2016ء ) رکن صوبائی اسمبلی شیخ علاوٴ الدین نے پنجاب اسمبلی کو تجویز دی ہے کہ مسئلہ کشمیر پر بات چیت کے لیے ہندوستانی ناول نگار اور انسانی حقوق کے حوالے سے سرگرم ارون دھتی راوٴ کو مدعو کیا جائے، جو ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز کے مظالم کے حوالے سے آواز بلند کر رہی ہیں۔
محنت و وسائل کے وزیر راجا اشفاق سرور نے بھی اس تجویز کو سراہا اور ایوان کی توجہ اس کے قانونی اور سفارتی پہلووٴں کی جانب مبذول کروائی۔انھوں نے کہا کہ اس سلسلے میں دفتر خارجہ سے رابطہ کیا جاسکتا ہے اور اگلا قدم دفتر خارجہ کی ہدایات کی روشنی میں ہی اٹھایا جانا چاہیے۔پنجاب اسمبلی نے اپنے اجلاس میں ایک مرتبہ پھر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.