سانحہ ماڈل ٹاؤن ،پانامہ لیکس سمیت عوامی تحریک کے وزیر اعظم سے 6سوال
پاکستان کو سڑکوں کے ٹھیکیدار نہیں رزق حلال کمانے اور کھانے والے وزیر اعظم کی ضرورت ہے بے گناہوں کو قتل کیوں کیا؟آف شور کمپنیاں کیوں بنائیں ؟سا لمیت پر حملوں پر خاموشی کیوں؟
جمعہ 2 ستمبر 2016 22:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2 ستمبر ۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے رہنماؤں نے وزیر اعظم کے کالا شاہ کاکو میں جلسہ عام سے خطاب کے ردعمل میں کہا ہے کہ اس وقت قوم وزیر اعظم سے 6سوالوں کے جواب مانگ رہی ہیں اور وہ جواب دینے کی بجائے پورے ملک میں بھاگتے پھر تے ہیں ،جب تک وہ قوم کے سوالوں کے جواب نہیں دینگے انکی روح بے چین رہے گی اور ہر گزرتے دن کے ساتھ عوام کے احتجاج میں شدت آئے گی ۔
عوامی تحریک کے رہنماؤں خرم نواز گنڈا پور ،بشارت جسپال اور فیاض وڑائچ نے6سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ( 1)۔وزیر اعظم نے 17جون 2014 کے دن دو خواتین سمیت 14 بے گناہوں کی جان کیوں لی اور پھر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر درج کیوں نہ ہونے دی اور دو سال گزر جانے کے بعد بھی شہدائے ماڈل ٹاؤن کو انصاف کیوں نہیں ملا اور سانحہ ماڈل ٹاؤن جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ شائع کیوں نہیں ہونے دے رہے ؟ (2)۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.