چوہوں نے کراچی انتظامیہ کی ناک میں دم کر دیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 3 ستمبر 2016 11:44
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 ستمبر2016ء) : پشاور میں شہریوں کو تنگ کرنے اور خصوصی طور پر بچوں میں بیماریاں پھیلانے کے بعد اب چوہوں نے کراچی انتظامیہ کی ناک میں بھی دم کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کراچی انتظامیہ نے بتایا کہ چوہوں نے کے ایم سی کا ریکارڈ کُترنا شروع کر دیا ہے جس سے تنگ آ کر کے ایم سی کے ڈائریکٹر کونسل غفران احمد نے مئیر کے پرنسپل سیکرٹریٹ کو خط لکھ دیا۔
خط میں بتایا گیا کہ کے ایم سی کی پُرانی بلڈنگ میں چوہے کے ایم سی کے تاریخی ریکارڈ کو نقصان پہنچا رہے تھے۔ چوہوں نے کونسل کی جانب سے منظور کی جانے والی قراردادوں کا پیش قیمت ریکارڈ بھی کُترنے سمیت کونسل ہال کے مائیک سسٹم کو بھی نقصان پہنچا رہے ہیں۔ خط میں مطالبہ کیا گیا کہ عمارت سے چوہوں کا فوری خاتمہ کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.