جرمن خفیہ ادارے نے خلاف قانون کارروئیاں کیں،ڈیٹاپروٹیکشن
ہفتہ 3 ستمبر 2016 13:05
(جاری ہے)
معلومات کے تحفظ اور رسائی کی جرمن محتسب نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ بغیر کسی فانونی بنیاد کے بی این ڈی نے ایک منظم انداز میں عام لوگوں کی ذاتی معلومات حاصل کیں ہیں۔ اندریا ووسہوف نے اپنی رپورٹ میں شکایت کے انداز میں بیان کیا کہ خفیہ ادارے نے انہیں اِس رپورٹ کو مرتب کرنے سے باز رکھنے کی بھرپور کوشش کی۔
خاتون کمشنر کے مطابق ایسا کر کے ملکی خفیہ ادارے نے اْس مینڈیٹ کا احترام نہیں کیا، جس کے تحت ان کو ڈیٹا پروٹیکشن کے کمشنر کا منصب سونپا گیا تھا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ خفیہ ایجنٹوں نے اْن کا پیچھا اْس وقت چھوڑا جب انہہیں یقین دلایا گیا کہ وہ ادارے کے امور پر نظرِثانی کر رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.