امریکی خلائی ادارے ناسا نے مشتری کے شمالی اورجنوبی قطبین کی تصاویر جاری کردیں
ہفتہ 3 ستمبر 2016 14:55
واشنگٹن ۔ 03 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 ستمبر۔2016ء) امریکی خلائی تحقیق کے ادارہ ناسا نے مشتری کے شمالی اورجنوبی قطبین کی تصاویر جاری کردی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ تصاویر خلائی جہاز جونو نے مشتری کے مدارکے قریب سے گزرتے ہوئے کھینچی تھیں۔
(جاری ہے)
27 اگست کوخلائی جہاز جونو مشتری سے 2500میل کے فاصلے سے گزرا تھا اور شمال سے جنوب تک کے سفرمیں اسے 6گھنٹے لگے تھے۔ خلائی جہاز کے امور کے ایک محقق سکاٹ سالٹن نے بتایا کہ جو تصاویر ہمیں ملی ہیں وہ ہر لحاظ سے منفرد ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے نظام شمسی کا سب سے بڑا سیارہ ہر لحاظ سے منفرد ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مزید تحقیق کیلئے خلائی جہاز کو اس طرح کی مزید 36 پروازوں کی ضرورت ہوگی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.