قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ”را“ سے تعلق رکھنے والے شیخ عبدالجباراوراس کے سہولت کار کی گرفتاری کے لیئے کوششیں تیز کردیں
شیخ عبدالجباربھارتی شہری ہے اور اس کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ہے۔ عبدالجبار 1983میں پاکستان آیا،1995میں شناختی کارڈ بنوایا 1990میں خورشیدہ پروین نامی خاتون سے شادی کی جس سے اس کا ایک بیٹا اوربیٹی بھی
ہفتہ 3 ستمبر 2016 15:30
(جاری ہے)
اسی طرح 2003میں عبدالجبار نے اپنا پاسپورٹ بنوایا جو نارتھ کراچی کا رہائشی ہے اور اتوار بازار میں اسٹال لگاتا ہے جب کہ رات کو پارٹ ٹائم کے طور پر چنگچی رکشا بھی چلاتا ہے۔
بھارت سے پاکستان منتقل ہونے مبینہ ”را“ ایجنٹ عبدالجبار کے والدین اور ایک بہن اور بھائی اب بھی بھارت میں رہائش پزیر ہیں۔واضح رہے 2013 سے جاری دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں” را“ کے کئی ایجنٹس کو گرفتار کیا جا چکاہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سے 3 ”را“ کے ایجنٹ گرفتار ہو چکے ہیں جن کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے بتایا جاتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.