کوک سٹوڈیو سے شہرت پانے والی مومنہ مستحن نواز شریف بننا چاہتی ہیں۔۔ مگر کیوں؟ وجہ آپ کو حیران کر دے گی
فہد شبیر منگل 6 ستمبر 2016 00:01
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5ستمبر۔2016ء) کوک سٹوڈیو میں راحت فتح علی خان کے ساتھ آفرین آفرین گانے شے شہریوںکی بلندیوں پر پہنچ جانے والی مومنہ مستحن کو اگر کوئی نئی زندگی ملی تو وہ نواز شریف بننا چاہتی ہیں۔
(جاری ہے)
قومی روزنامے کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران پوچھے گئے سوال کہ اگر آپ کسی روز جاگیں اور کسی دوسرے کا جسم ہو تو کیا بننا چاہیں گی؟ اس سوال کے جواب میں مومنہ نے کہا کہ اگر ایسا ہوا تو وہ نواز شریف بن کر اُٹھنا چاہیں گی اور ساتھ ہی وزیراعظم پاکستان کے عہدے سے استعفا دے دیںگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.