وزیر اعلیٰ سندھ کی کابینہ کے ارکان کے ہمراہ خورشید احمد شاہ کی طرف سے دیئے گئے عشائیے میں شرکت
ارکان قومی اسمبلی کے مسائل کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں ، سندھ میں نوجوان وزیر اعلی کی قیادت میں تعلیم اور صحت کے میدان میں نمایاں کامیابی حاصل ہوگی ، قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی بات چیت
بدھ 7 ستمبر 2016 22:57
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔7 ستمبر ۔2016ء ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنی کابینہ کے ارکان منظور وسان، جام مہتاب اور ڈاکٹر سکندر میندرو کے ہمراہ قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ کی طرف سے اسلام اباد میں ان کی رہائش گا پر دئے گئے عشائیے میں شرکت کی۔ عشائیے میں پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی نے بھی شرکت کی۔
عشائیے سے پہلے ارکان اسمبلی نے قائد حزب اختلاف کی موجودگی میں اپنے حلقہ انتخاب کے مسائل سے وزیر اعلی سندھ کو اگاہ کیا۔ وزیر اعلی سندھ نے ان کے مسائل کو توجہ سے سنا۔ اس موقع پر قائد حزب اختلاف نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ارکان قومی اسمبلی عوام کی نمائندگی کرتے ہیں اور اس لئے ان کے مسائل کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں تاکہ عوام کو مزید سہولتیں مہیا کی جا سکیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.