عمران خان کے رائیونڈ کی طرف مارچ کے اعلان کے بعد (ن) لیگ کے کارکنوں نے ’’ قیادت کے جانثار‘‘ کے نام سے گروپ بنا لیا
وابستگی رکھنے الے بلدیاتی نمائندوں اور کارکنوں کاپی ٹی آئی کیخلاف رائیونڈ میں احتجاجی مظاہرہ ، دیگر صوبوں سے بھی رہنماؤں اور کارکنوں نے لاہور آنے کا اعلان کر دیا
بدھ 7 ستمبر 2016 23:05
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔7 ستمبر ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی طرف سے 24مارچ کو رائیونڈ کی طرف مارچ کے اعلان کے بعد (ن) لیگ کے کارکنوں نے ’’ قیادت کے جانثار‘‘ کے نام سے گروپ بنا لیا ، (ن) لیگ سے وابستگی رکھنے الے بلدیاتی نمائندوں اور کارکنوں نے پی ٹی آئی کیخلاف رائیونڈ میں احتجاجی مظاہرہ بھی کیا ، دیگر صوبوں سے بھی لیگی رہنماؤں اور کارکنوں نے لاہور آنے کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان کی طرف سے 24مارچ کووزیر اعظم نواز شریف کی رہائشگاہ رائے ونڈ کی طرف سے مارچ اور گھیراؤ کے اعلان کے بعد (ن) لیگ کے کارکنوں نے ’’ قیادت کے جانثار ‘‘ کے نام سے گروپ بنا لیاہے ۔ان کارکنوں کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے پہنچنے سے پہلے رائے ونڈ پہنچیں گے اور اپنی قیادت کے گھر کی حفاظت کریں گے اور اپنی قیادت کی حفاظت کیلئے ہر طرح کی قربانی دینے کے لئے تیار ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.