وزیر اعظم کی نااہلی کیلئے دائر ریفرنسز پر سپیکر کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے بارے سوچا جا رہا ہے ‘فیصلہ پی ٹی آئی نے کرنا ہے ‘ خورشید شاہ
جمعرات 8 ستمبر 2016 14:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ سپیکر کے خلاف عدم اعتماد لانے کے بارے میں بھی تبادلہ خیا ل کیا گیا مگر ابھی اس پر فیصلہ نہیں ہوا ،”حکمران گھبرائے ہوئے ہیں کہیں نااہل نہ ہو جائیں“۔
خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کیلئے ریفرنس پر سپیکر کی جانبداری واضح ہو گئی ہے اور انکے فیصلے سے پتہ چل گیا کہ کون کہاں کھڑا ہے؟ ‘ انہوں نے کہا کہ نظر آگیا فیصلہ سپیکر کا نہیں بڑے ایوانوں کا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ خورشید شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں پاناما لیکس اور وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف دائر نااہلی ریفرنس سمیت آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر غور بھی غور کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں نواز شریف کی نااہلی کیلئے دائر ریفرنسز کوسپیکر کی طرف سے مسترد کرنے کے بعد کی صورت حال پر مشاورت کی گئی ‘ عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کیلئے دائر ریفرنسز کو الیکشن کمیشن بھجوانے کے حوالے سے سپیکر کے جانبدارانہ رویے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس کے دوران ریفرنس معاملے پر سپیکر کی حکمت عملی کے حوالے سے تمام اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے قومی اسمبلی میں ایک ہی موقف اپنانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.