سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا ملائیشیا کی اقتصادی ٹاسک فورس پامینڈو کا دورہ
جمعرات 8 ستمبر 2016 16:58
(جاری ہے)
پاکستان کو معاشی اصلاحات کے ایجنڈے کو مانیٹر کرنے کی ضرورت ہے ۔
سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ پاکستان ملائیشیا کی اقتصادی اصلاحات سے سبق سیکھ سکتا ہے ۔ ملائیشیا کے وزیر اعظم نے اقتصادی ایجنڈے کو پہلی ترجیح دی۔ وزیراعظم نواز شریف کو بھی اقتصادی ایجنڈے کو پہلی ترجیح دینا ہوگی ۔ ملائیشیا میں معاشی ٹاسک فورس وزرا اور بیوروکریسی سے جواب طلب کرتی ہے اور خراب کارکردگی پر انہیں برطرف بھی کردیا جاتا ہے ۔ پاکستان میں احتساب کا نظام مضبوط کرنا ہوگا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا سینیٹ کی تاریخ میں یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے جس میں پاک ملائیشیا دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے پر زور دیا گیا ہے۔ کمیٹی وفد میں سینیٹر محسن عزیز، عائشہ رضا، محسن لغاری، الیس بلور ، سعود مجید اور فتح محمد حسنی شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.