قومی اسمبلی اجلاس : ممبران قومی اسمبلی نے لیسکو کی کارکردگی کو غیر تسلی بخش قرار دے
بہت جلد پوری ڈسکو کے مسائل حل ہو جائیں گے،عابد شیر علی کا جواب
جمعرات 8 ستمبر 2016 17:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 ستمبر ۔2016ء) قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات میں ممبران قومی اسمبلی نے لیسکو کی کارکردگی کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا اراکین اسمبلی کا کہنا تھا کہ لیسکو میں اگر کوئی رکن پارلیمنٹ اپنی گرانٹ سے بھی کام کروانا چاہے تو وہ کام نہیں ہو پاتا اور ٹھیکیدار کام مکمل کئے بغیر ہی بھاگ جاتے ہیں اور لیسکو حکام اس پر کوئی توجہ نہیں دیتے۔
جس پر عابد شیر علی نے کہا کہ جہاں بھی ایسے مسائل ہو رہے ہیں ان کی طرف توجہ دے رہے ہیں اور بہت جلد پوری لیسکو کے مسائل حل ہو جائیں گے۔ پارلیمانی سیکرٹری صحت نے ایوان کو بتایا کہ 21قسم کی ایسی ادویات تھیں جن کی قیمتوں میں ا ضافہ کیا گیا ہے تاکہ جان بچانے والی ادویات مارکیٹ میں موجود رہیں اور عوام کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.