بھارت سرکار نے کشمیریوں پر مظالم میں کمی لانے کی بجائے فوج کے مزید دستے بھیج دیئے‘خالد ولید
کشمیری صبر و استقامت کا پہاڑ بن کر بھارتی افواج کی بد ترین ریاستی دہشت گردی کا مقابلہ کر رہے ہیں‘سیکرٹری جنرل تحریک آزادی جموں کشمیر
ہفتہ 10 ستمبر 2016 21:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10ستمبر ۔2016ء ) تحریک آزادی جموں کشمیر کے جنرل سیکرٹری حافظ خالد ولید نے کہا ہے کہ بھارت سرکار نے کشمیریوں پر مظالم میں کمی لانے کی بجائے فوج کے مزید دستے بھیج دیئے،کشمیری صبر و استقامت کا پہاڑ بن کر بھارتی افواج کی بد ترین ریاستی دہشت گردی کا مقابلہ کر رہے ہیں،بھارت کشمیر کے مسئلہ پر ہٹ دھرمی دکھا رہا ہے،پاکستان کو بھی کشمیریوں کے حقیقی وکیل کا کردار ادا کرنا چاہئے۔
کشمیریوں کو عیدالاضحیٰ کی خوشیوں میں شریک کیا جائے۔گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ برہان وانی کی شہادت کے بعد کشمیریوں میں بیداری کی لہر پیدا ہوئی ہے اور وہ اپنی آزادی کے حصول کے لئے مسلسل قربانیاں پیش کر رہے ہیں ۔مسلسل کرفیو کے باوجودبھارتی مظالم کے خلاف کھڑے ہوکر اور پاکستانی پرچم لہرا کر کشمیریوں نے ثابت کر دیا کہ یہ تحریک اپنے منطقی انجام تک پہنچنے والی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.