عید قرباں کے حقیقی فلسفہ کو سمجھ کر اس پر عمل کیا جائے، عبدالرؤف عالم
جمعرات 15 ستمبر 2016 16:12
(جاری ہے)
اس سے جہاں لاکھوں افراد کو عارضی روزگار ملتا ہے وہیں بعض سہولیات سے محروم دیہی آبادی کا معیار زندگی بہتر ہوتا ہے جبکہ لائیو سٹاک سیکٹربھی ترقی کرتا ہے۔
عید کے موقع پر کئی متعلقہ شعبے بھی معاشی سرگرمی کی وجہ سے ترقی کرتے ہیں جس میں ٹرانسپورٹ ، ٹینرز اور فلاحی و مذہبی تنظیمیں شامل ہیں۔انھوں نے کہا کہ پاکستان میں جہاں زراعت مسلسل زوال کا شکار ہے وہیں لائیو سٹاک سیکٹر مسلسل ترقی کر رہا ہے اور زرعی شعبہ میں اس کا حصہ 58.5 فیصد تک جا پہنچا ہے۔ امسال اس شعبہ کی نمو 3.6 فیصد تک جا پہنچی ہے جو اگلے سال چار فیصد تک پہنچ جائے گی جبکہ جی ڈی پی میں اسکا حصہ بارہ فیصد سے زیادہ ہے۔ اسی شعبہ کی وجہ سے پاکستان دودھ پیدا کرنے والے بڑے ممالک میں شمار ہوتا ہے مگر ویلیو ایڈیشن کی کمی ہے ۔ پاکستان میں لائیو سٹاک سیکٹر کی ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں جس سے غربت میں کمی کے علاوہ حج کے دنوں میں قربانی کے جانور برآمد کر کے قیمتی زر مبادلہ بھی کمایا جا سکتا ہے۔ بہتر منصوبہ بندی سے لائیو سٹاک مارکیٹ میں انقلابی تبدیلی لائی جا سکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.