افغان صدر اشرف غنی نئی دلی پہنچنے پر بھارتی بھاشا بولنے لگے
بھارت اور افغانستان کے راستے بلاک کریگا خودبلاک ہوجائیگا، پاکستان کا نام لئے بغیر دھمکی
جمعرات 15 ستمبر 2016 22:28
نئی دہلی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15ستمبر ۔2016ء ) افغان صدر اشرف غنی نئی دلی پہنچنے پر بھارتی بھاشا بولنے لگے۔اشرف غنی نے نام لیے بغیر پاکستان کو دھمکی بھی دے ڈالی ،کہا ہے جو بھارت اور افغانستان کے راستے بلاک کریگا خودبلاک ہوجائیگا۔افغان صدر کے دورہ بھار ت میں دونوں ممالک کو مطلوب دہشتگردوں کے تبادلے سمیت تین معاہدوں پر دستخط بھی کیے گئے۔
افغان صدر کاکہنا ہے کہ بھارت اور افغانستان کا راستہ روکنیوالے ملک کااپنا راستہ رک جائیگا۔افغانستان میں قیام امن میں ناکام صدر کہتے ہیں ہمسایہ ممالک کو نقصان نہیں پہنچانا چاہیے۔دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت کے مصداق پاکستان کو مطلوب دہشتگردوں کو پناہ دینے والے افغا ن صدر کا یہ بھی فرمانا ہے کہ دہشتگردی میں اچھے برے کی تفریق درست نہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.