کراچی کے نجی اسکولز کے لئے طلباء کے لئے خوشخبری، عید کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا

جمعرات 15 ستمبر 2016 22:42

کراچی کے نجی اسکولز کے لئے طلباء کے لئے خوشخبری، عید کی تعطیلات میں ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15ستمبر ۔2016ء) کراچی کے نجی اسکولز کے لئے طلباء کے لئے خوشخبری۔ عید کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے جمعرات کے بجائے پیر سے اسکولز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل حکومت نے عید کے تیسرے دن یعنی جمعرات کو اسکول کھولنے کا اعلان کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :