عوامی نیشنل پارٹی کے بزرگ رہنماء ملک پائند خان انتقال کرگئے

جمعہ 16 ستمبر 2016 23:31

عوامی نیشنل پارٹی کے بزرگ رہنماء ملک پائند خان انتقال کرگئے

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16ستمبر ۔2016ء ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی مجلس عاملہ کے رکن عبدالحکیم غمگین کے والد اور پارٹی کے بزرگ رہنماء ملک پائند خان آکا انتقال کرگئے۔

(جاری ہے)

مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 17ستمبر 9بجے کلی راغب باکلزئی مسلم باغ میں اداکی جائیگی جبکہ فاتحہ خوانی کلی راغب باکلزئی میں ہوگی۔دریں اثناء عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی ،پارلیمانی لیڈرانجینئرزمرک خان اچکزئی ،حاجی نظام الدین کاکڑ ودیگر مرکزی وصوبائی رہنماء مرحوم کی نماز جنازہ میں شرکت کرینگے۔

متعلقہ عنوان :