ملک میں تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کیلئے دور حاضر کے تقاضوں اور نظریہ پاکستان کی روح کے مطابق تعلیمی نصاب میں بہت جلد تبدیلی کی جائے گی ،اس کیلئے بڑی تندہی سے کام جاری ہے
صدرمملکت ممنون حسین کی ادیبوں، دانشوروں ،شاعرو ں اور ماہرین تعلیم کے ایک وفد سے گفتگو
ہفتہ 17 ستمبر 2016 20:16
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17ستمبر ۔2016ء) صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ ملک میں تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے لیے دور حاضر کے تقاضوں اور نظریہ پاکستان کی روح کے مطابق تعلیمی نصاب میں بہت جلد تبدیلی کی جائے گی جس کے لیے بڑی تندہی سے کام جاری ہے۔ وہ ہفتہ کویہاں اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں ادیبوں، دانشوروں ،شاعرو ں اور ماہرین تعلیم کے ایک وفد سے گفتگو کر رہے تھے ۔
صدر مملکت نے کہا کہ اہل فکر کی یہ ذمہاداری ہے کہ وہ تعلیمی عمل کو زیادہ سے زیادہ مفید اور بامعنی بنانے کے لیے اپنی تجاویز حکومت کو پیش کریں تاکہ ہمارے نوجوان بامقصد تعلیم حاصل کرکے ملک و قوم کی بھرپور خدمت کرسکیں۔انھوں نے کہا کہ حکومت اسی حکمت عمل کے پیش نظر فروغ تعلیم کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے تاکہ ہماری نئی نسل جدید شعبوں میں مہارت حاصل کرکے اس عہد کے تقاضوں کے مطابق قوم کی خدمت کرسکیں اور زندگی کے مختلف شعبوں میں ہم خود انحصاری کی منزل حاصل کرسکیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.