ڈالر پاکستان میں 25پیسے اور مہنگا ہوگیا
عالمی سطح پربھی اس کی قدر میں اضافہ
اتوار 18 ستمبر 2016 14:55
نیو یارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 ستمبر - 2016ء) امریکی مرکزی بینک کے اجلاس سے پہلے ہی ڈالر پاکستان میں 25پیسے اور مہنگا ہوگیا ہے جبکہ عالمی سطح پربھی اس کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔
(جاری ہے)
امریکی مرکزی بینک فیڈرل ریزرو آئندہ ہفتے اجلاس میں شرح سود متعین کرے گا، اگرچہ بیشتر توقعات شرح سود برقرار رکھے جانے کی ہیں، تاہم مارکیٹ میں غیرمتوقع فیصلے کی بے چینی بھی ہے، جس کی وجہ سے ڈالر کی قدر اضافہ ہورہا ہے۔
عالمی مارکیٹ کے اثرات روپے پر بھی مرتب ہوئے ہیں، ڈالر کی قدر کاروباری ہفتے کے اختتام پر 104 روپے 58 پیسے رہی۔تاہم روپے کی قدر دیگر عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں بڑھی ہے،یورو 12 پیسے سستا ہو کر 117 روپے 46پیسے ،پاو?نڈ اسٹرلنگ 71 پیسے سستا ہو کر 138 روپے 10اور کینڈین ڈالر 1 روپے 17 پیسے سستا ہوکر 79 روپے 45 پیسے کا ہوگیا۔مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.