سنٹرل جیل ساہیوال میں سزائے موت کا قیدی پر اسرار طور پر ہلاک،سیشن جج نے تحقیقات کا حکم دیدیا
منگل 20 ستمبر 2016 20:09
ساہیوال( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20ستمبر ۔2016ء) سنٹرل جیل ساہیوال میں سزائے موت کے قیدی جاوید احمد کی پر اسرار ہلاکت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال نے قیدی کی موت کی عدالتی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے اور جوڈیشل مجسٹریٹ رخسانہ امین کو انکوائری افسر مقرر کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چک 8ون اے یل کے زمیندار محمد یوسف کا بیٹا جاوید احمد قتل کے مقدمہ میں دسمبر 2006میں گرفتار ہوا جسے پولیس صدر رینالہ گرفتار کر کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا اور 2009میں اسے قتل کے جرم میں سزائے موت ہو گئی اور وہ جیل میں گزشتہ رات بیہوش ہوگیا جسے فوری طور پر ہسپتال لایا گیا مگر وہ دم توڑ گیا ۔
پولیس سول لائن نے پوسٹمارٹم کے بعد لاش ورثاء کے سپرد کر دی اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال نے قیدی کی موت کی عدالتی تحقیقات کا حکم دے دیا انکوائری افسر جوڈیشل مجسٹریٹ رخسانہ امین نے انکوائری شروع کر دی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.