وزیر اعظم نوازشریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے
میاں محمد ندیم بدھ 21 ستمبر 2016 11:28
نیو یارک(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔21 ستمبر۔2016ء) وزیر اعظم نوازشریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔وزیراعظم کشمیر کا مقدمہ بھرپور انداز میں اقوام عالم کے سامنے رکھیں گے۔ وزیراعظم مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور کشمیریوں کے لہو سے کھیلنے کے بھارتی عزائم کو بھی بے نقاب کریں گے۔
(جاری ہے)
وزیر اعظم اپنی تقریر میں مطالبہ کریں گے کہ عالمی برادری بھارت کو کشمیریوں کیخلاف ننگی جارحیت سے روکے۔
وزیراعظم اپنی تقریر میں عالمی برادری کو یہ بھی باور کرائیں گے اگر بھارت کو جارحیت سے نہ روکا گیا تو نہ صرف یہ خطے بلکہ عالمی امن کیلے بھی خطرہ بن سکتا ہے۔وزیر اعظم دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں اور آپریشن ضرب کی کامیابیوں کا بھی ذکر کریں گے۔ وزیر اعظم دنیا میں مہاجرین کے مسلئے اور معاشی نا ہمواری کو بھی اپنی تقریر کا حصہ بنائیں گے اور مہاجرین کی باعزت واپسی کے اقدامات پر زور دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.