پاکستان سمیت دنیا بھر میں امن کا عالمی دن بھرپور طریقے سے منایا گیا
بدھ 21 ستمبر 2016 14:59
(جاری ہے)
تاہم اس دن کو منانے کے باوجود دنیا میں قیام امن کے حوالے سے صورت حال کچھ خاص حوصلہ افزا ء نہیں ۔66 برس گزرنے کے باوجود مسئلہ فلسطین ابھی مذاکرات تک ہی محدود ہے ۔ آئے روز اسرائیلی فوجی فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر دھاوا بولتے ہیں اور ہر روز کسی گھر میں صف ماتم بچھتی ہے ۔
کشمیری عوام بھی اقوام متحدہ کی قرارداد پر عملدرآمد کی راہ دیکھتے دیکھتے تھک گئے ہیں ۔1989ء سے کشمیریوں نے حق خود ارادیت کی جدوجہد میں 93,935جانوں کا نذرانہ دیا۔شام کے اندرونی بحران کو مغربی طاقتوں نے اتنا بڑھاوا دیا کہ لڑائی گلی کوچوں تک پہنچ گئی اور لاکھوں افراد موت کے گھاٹ اتارے جا چکے ہیں لاکھوں افراد بے گھر ہیں ۔دنیا بھر میں قیام امن کی کوششیں صرف زبانی جمع خرچ تک ہی محدود ہیں ۔ فوجی کارروائی کا آپشن جب تک عالمی طاقتوں کے پاس ہے دنیا میں امن صرف ایک خواب ہی رہے گا۔مزید اہم خبریں
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر او ربرطا نوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سرپیٹرک سینڈرز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں چھٹی پاکستان برطانیہ استحکام کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا،آئی ..
-
آن لائن ٹیکسی کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنی سروس بند کردی
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
فیصل آباد،گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.