وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صبح 9 بجکر 20 منٹ پر سندھ اسمبلی بلڈنگ میں اپنے دفتر پہنچ گئے
اسمبلی ہال میں وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر کی الگ الگ نشستیں ختم کر دی گئیں،قائم علی شاہ ایوان میں آئے تو ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا
بدھ 21 ستمبر 2016 19:20
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21ستمبر ۔2016ء ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بدھ کی صبح 9 بجکر 20 منٹ پر سندھ اسمبلی بلڈنگ میں اپنے دفتر پہنچ گئے ۔ پیپلز پارٹی کے متعدد ارکان سندھ اسمبلی نے ان سے ملاقاتیں کیں ۔ وزیر اعلیٰ صبح 9 بجکر 55 منٹ پر سندھ اسمبلی ہال میں پہنچ گئے ۔ ان کے ساتھ پیپلز پارٹی کے 50 ارکان بھی تھے لیکن اپوزیشن کا کوئی بھی رکن ایوان میں نہیں پہنچا تھا ۔
اسپیکر نے اجلاس 10 بجکر 20 منٹ پر شروع کر دیا ۔ اس کے بعد اپوزیشن ارکان آنا شروع ہوئے ۔ اسمبلی ہال میں وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر کی الگ الگ نشستیں ختم کر دی گئی تھیں ۔ اگلی لائن میں 6 سیٹر نشست تھی ۔ سیٹ نمبر ایک پر وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ ، ان کے ساتھ نثار احمد کھوڑو ، ڈاکٹر سکندر میندھرو ، جام مہتاب حسین ڈاہر ، منظور وسان اور میر ہزار خان بجارانی بیٹھے ہوئے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.