ڈاکٹر اور طبی عملہ ہسپتالوں میں دکھی مریضوں کے ساتھ خوش اخلاقی اور خندہ روئی سے پیش آئیں، شہرام ترکئی
ڈاکٹرز کونسلنگ و خوش مزاجی کے ذریعے مریضوں کی چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے کی کوشش کریں،وزیرصحت خیبرپختونخوا
بدھ 21 ستمبر 2016 20:05
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21ستمبر ۔2016ء) خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے صحت شہرام خان ترکئی نے ڈاکٹروں اور طبی عملے کو تاکید کی ہے کہ وہ ہسپتالوں میں آنے والے دکھی مریضوں کے ساتھ خوش اخلاقی اور خندہ روئی سے پیش آئیں اور کونسلنگ و خوش مزاجی کے ذریعے مریضوں کی چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے کی کوشش کریں، انھوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے ڈاکٹروں اور طبی عملے کو جو مراعات اور سہولیات دی ہیں ان کی مثال ملنا مشکل ہے تاہم اب طبی عملہ کو چاہیے کہ وہ مریضوں کو کسی بھی صورت شکایت کا موقع نہ دیں ۔
اس سلسلے میں انھوں نے کہا کہ ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں 100تا 250فی صد اضافہ کیا گیا ہے اگر اب بھی وہ شوق اور خوشی سے مریضوں کی خدمت نہ کریں تو ایک آزاد اور بے رحم مانیٹرنگ کے ذریعے وہ سخت قانونی سزا کے مستحق ہونگے تاہم انھوں نے واضح کیا کہ کام نہ کرنے والے عملہ کی تعداد بہت کم ہے جبکہ باضمیر عملہ کی تعداد بہت زیادہ ہے وہ بدھ کے روز ودودیہ ہال سیدو شریف میں کمیونٹی مڈ وائف ورک سٹیشن کے 21سنٹرز کی نگرانوں میں برتھ سٹیشن کٹس کی تقسیم کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.