الطاف حسین نے فاروق ستارکی کشتی میں بڑے بڑے سوراخ کردیئے ،مصطفی کمال
فاروق ستاراپنی جماعت بنائیں یاہماری پارٹی میں آجائیں ،ورکرزہمارے ساتھ ارکان اسمبلی فاروق ستارکے ساتھ کھڑے ہیں ،میڈیاسے گفتگو
بدھ 21 ستمبر 2016 23:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21ستمبر ۔2016ء) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہاہے کہ الطاف حسین نے فاروق ستارکی کشتی میں بڑے بڑے سوراخ کردیئے ،فاروق ستاراپنی جماعت بنائیں یاہماری پارٹی میں آجائیں ،ورکرزہمارے ساتھ ارکان اسمبلی فاروق ستارکے ساتھ کھڑے ہیں ۔
(جاری ہے)
میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے مصطفی کمال نے کہاکہ فاروق ستارنے اگرالطاف حسین کی پارٹی سے علیحدگی اختیارکرلی ہے توانہیں پارٹی کادفترکیوں چاہئے ،ایم کیوایم بانی کی جماعت ہے ،ندیم نصرت کونکالاگیاہے تووہ دفترکیوں آرہے ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ الطاف حسین نے فاروق ستارکی کشتی میں بڑے بڑے سوراخ کردیئے ہیں ،ایم کیوایم کے 80فیصدورکرزاورووٹرزہمارے ساتھ آگئے ہیں ۔فاروق ستارکے ساتھ ایم این اے اورایم پی ایزہیں ،فاروق ستارکومشورہ دیتاہوں کہ اپنی الگ پارٹی بنائیں یاپھرمیری پارٹی میں آجائیں ،ہمارے دروازے سب کے لئے کھلے ہیں ابھی بھی کہتاہوں کہ توبہ کرلو۔انہوں نے کہاکہ را کراچی میں بدامنی اورعدم استحکام کی آخری کوشش کریگی ،متحدہ میں کسی شخص کی پھرتی اس کیلئے موت کاپروانہ ہوتی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.