مالی میں تشدد امن عمل کو متاثر کر سکتا ہے، اقوام متحدہ
جمعرات 22 ستمبر 2016 15:14
(جاری ہے)
مالی کے لیے اقوام متحدہ کے مشن کا کہنا ہے کہ اس طرز کے واقعات سے امن معاہدے کے مکمل نفاذ کا عمل شدید متاثر ہو سکتا ہے۔
مشن کی جانب سے مالی کی سلامتی کی صورت حال اور وہاں انسانی حقوق کی پامالیوں کے رپورٹوں پر بھی شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے حکومت کے حامی طوارق گروپ اور ازواد تحریک سے وابستہ سابقہ باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں تقریباً ایک درجن جنگجو ہلاک ہو گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.