سی ٹی او کا اورنج ٹرین منصوبے کے تعمیراتی علاقوں کادورہ ،ڈی ایس پی سے وضاحت طلب،انسپکٹر کوشوکاز،پٹرولنگ آفیسرسمیت 3 معطل
وارڈنزرانگ پارکنگ اور تجاوزات کے خلاف موثر کارروائی کریں ٹریفک کی روانی مزید بہتر ہوسکے‘چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ
جمعرات 22 ستمبر 2016 16:54
(جاری ہے)
انہوں نے وارڈنز کو سختی سے ہدایت کی کہ اپنے اپنے علاقوں میں ون وے ،رانگ پارکنگ اور تجاوزات کیخلاف ٹھوس کارروائی جاری رکھیں،اس سلسلے میں کوئی دباؤ یا سفارش قبول نہیں کیا جائے گا تاکہ شہریوں کو ٹریفک کی روانی میں کوئی دشواری پیش نہ آئے۔
چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ نے اورنج ٹرین کے تعمیراتی علاقوں کا وزٹ کیا۔ٹھوکر مین روڈ پر کرین کھڑی کرکے کا م کرنے اور ٹریفک میں خلل کے باعث ڈی ایس پی اورنج ٹرین روٹ نذیر کو وضاحتی لیٹر جار ی کردیااس دوران رانگ پارکنگ کے خلاف کارروائی میں کوتاہی کے مرتکب انسپکٹرحاجی اویس کو شوکاز نوٹس،پٹرولنگ آفیسرسمیت3 وارڈنزکو تجاوزات کے خلاف ٹھوس کارروائی نہ کرنے پر معطل کرنے جبکہ موسمی حالات کی پرواہ کےئے بغیر اچھی ڈیوٹی کرنے پر5وارڈنز کیلئے نقدانعام کا اعلان کیا ہے ۔سی ٹی او نے کہا کہ سٹی ٹریفک پولیس ٹریفک کی روانی ،شہریوں کی مدد اور سہولت کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لارہی ہے۔طیب حفیظ چیمہ نے کہا کہ ان علاقوں میں ٹریفک قوانین کی پاسداری کیلئے بھی بھر پور اقدامات کےئے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اورنج ٹرین منصوبے کے گرد ونواح میں رانگ پارکنگ اور تجاوزات پر خصوصی توجہ رکھی جارہی ہے تاکہ ٹریفک کا بہاؤ کسی صورت متاثر نہ ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.