وزیر اعظم کا جنرل اسمبلی میں خطاب دوٹوک خطاب ہونا چاہئے تھا،خورشیدشاہ
خطاب میں دنیا کو یہ باور کرایا جاتا کہ پاکستان کو بھارت جیسے ہمسایہ ملک سے کیا خطرات اور مسائل در پیش ہیں کلبھوشن پاکستان میں بھارت کی بد ترین مداخلت کی علامت ہے، ہندوستان کا یہ چہرہ بھی دنیا کو دکھانا چاہئے تھا،بیان
جمعرات 22 ستمبر 2016 22:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22ستمبر ۔2016ء) قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب عام تقریر کی بجائے ایک بھرپور اور دوٹوک خطاب ہونا چاہئے تھا جس میں دنیا کو یہ باور کرایا جاتا کہ پاکستان کو بھارت جیسے ہمسایہ ملک سے کیا خطرات اور مسائل در پیش ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کشمیر کے مسئلے کو بھرپور طریقے سے اجاگر کرنا خوش آئند ہے لیکن پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی میں ہندوستان کا ہاتھ ہے اور ہمیں یہ بات واضع اور واشگاف انداز میں دنیا کو بتانی چائیے تھی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کلبھوشن پاکستان میں بھارت کی بد ترین مداخلت کی علامت ہے اور ہمیں ہندوستان کا یہ چہرہ بھی دنیا کو دکھانا چاہئے تھا کہ بھارت کس طرح ہمارے ملک میں دہشت گردی اور بد امنی کو ہوا دے رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.