پاکستان میں عالمی یوم سیاحت بھر پور انداز سے منایا جائے گا،ایم ڈی پاکستان ٹوررزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن
پیر 26 ستمبر 2016 14:35
اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 ستمبر۔2016ء) منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹوررزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی ) چوہدری عبدالغفور خا ن نے کہا کہ ہے کہ عالمی یوم سیاحت بھرپور انداز میں منانا ملک میں سیاحت کے فروغ کی طرف مثبت قدم بڑھانا ہے ‘شاندار ماضی اور روشن مستقبل پر پوری قوم کو فخر ہے ۔
(جاری ہے)
عالمی یوم سیاحت کے موقع پر اپنے پیغام میں ایم ڈی پی ٹی ڈی سی چوہدری عبدالغفور خان نے کہا کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی عالمی یوم سیاحت بھر پور انداز سے منایا جائے گا ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں حسین اور دلکش پہاڑی مقامات ‘قدرتی جھیلیں ‘سیاحتی مقامات غیر ملکی اور ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنتے ہیں ‘رواں سال ملکی اور غیر ملکی سیاحت کے فروغ کے لئے تمام تر صلاحیتیں اور وسائل بروئے کار لائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی ڈی سی کے ہوٹلوں اور موٹلز کی حالت زار کوبہتر بنانا ہماری اولین ترجیح ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.