نوجوانوں کو صنعتی اداروں میں ملازمتوں کی فراہمی کیلئے فہرستوں کی تیاری کاآغاز
پیر 26 ستمبر 2016 15:19
فیصل آباد۔26ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 ستمبر۔2016ء )ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا) نے صنعتی اداروں کی اپ ٹو ڈیٹ فہرستوں کی تیاری کاآغاز کردیا ہے اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ اگلے ماہ کے دوران فہرستوں کی تیاری مکمل کرکے اس کی مفصل رپورٹ پیش کی جائے تاکہ ہنر مند افرادی قوت اور فارغ التحصیل طلباء و طالبات کو ملازمتوں و روزگار کی فراہمی یقینی بنائی جاسکے۔
ٹیوٹا فیصل آباد کے ذرائع نے بتایاکہ قبل ازیں ٹیوٹا کے پاس فیصل آباد ریجن کی 1950 سے زائد فیکٹریوں کا ڈیٹا موجود ہے جن میں ٹیکسٹائل مشینری ،ٹیکسٹائل پراسیسنگ ، ٹیکسٹائل گارمنٹس ، ڈائینگ ، ویونگ ، سپننگ ملز ، سرجیکل کاٹن ،شوگر ملز ،سٹارچ پراڈکٹس ، سائزنگ فیکٹریز، پاور لومز فیکٹریز ،زرعی آلات تیارکرنے والی انڈسٹریز ، آٹوپارٹس یونٹس ، بیکرز اینڈ کنفیکشنرز،سوڈیم سلیکیٹس ، ویجیٹیبل گھی اور کوکنگ آئل ملز سمیت بعض دیگر صنعتی یونٹس شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.