بھارتی وزیر خارجہ کا بیان ، سپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کی تجویز پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر حکومت سے رائے طلب کرلی
منگل 27 ستمبر 2016 16:35
(جاری ہے)
اس معاملے پر جلد از جلد بحث ہونی چاہئے۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ کشمیر ایک اہم مسئلہ ہے، ہمارے اندرونی حالات بھی مشترکہ اجلاس میں زیر بحث آنے چاہئیں۔
مشترکہ اجلاس کو صرف کشمیر تک محدود نہیں رکھنا چاہئے۔ سید خورشید شاہ نے کہا کہ کشمیر کے مسئلہ کیساتھ بلوچستان سمیت دیگر امور بھی زیر بحث لائے جا سکتے ہیں۔ شیر اکبر خان نے کہا کہ ساری قوم اور سیاسی قیادت کشمیر کے معاملے پر متفق ہے۔ مشترکہ اجلاس جمعہ کو طلب کیا جائے۔ وسیم حسین نے کہا کہ بھارت دھمکیوں پر دھمکیاں دے رہا ہے جلد مسئلہ کو زیر بحث لایا جائے۔ سپیکر نے حکومت اور اپوزیشن کو مل کر مشاورت کے ساتھ مشترکہ اجلاس کی تاریخ اور ایجنڈا طے کرنے کی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.