سیف اور کرینہ نے اپنے گھر آنے والے ننھے مہمان کا نام بھی رکھ لیا
بدھ 28 ستمبر 2016 11:59
(جاری ہے)
کرینہ اور سیف علی خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے اور اس سے قبل میڈیا پر ایک نئی بحث چڑھ گئی ہے کہ سیف علی خان کے ہاں لڑکے کی پیدائش ہوگی یا لڑکی کی تاہم پیدائش سے قبل گلیمر جوڑے نے اس بحث کو ختم کرنے کے لئے بچے کا نام بھی رکھ دیا ہے۔
بالی ووڈ فنکاروں کے ہاں بچوں کے نام رکھنے کے حوالے سے ایک نیا ٹرینڈ چل پڑا ہے اور سیف اور کرینہ نے بھی اسی ٹرینڈ پر چلتے ہوئے پیدا ہونے والے بچے کا نام سیف اور کرینہ کو ملا کر “سیفینا” رکھا ہے۔ اس سے قبل اداکار شاہد کپور اور ان کی اہلیہ میرا نے اپنے بچے کا نام دونوں ناموں کو ملا کر “میشا” رکھا تھا جب کہ اداکار ادیتیا جوپڑا اور رانی نے اپنے بچے کا نام “ادیرا” رکھا تھا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.