مچھلی میں پائے جانے والے فیٹی ایسڈ بچوں کی پڑھنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتے ہیں،امریکی ماہرین
بدھ 28 ستمبر 2016 12:13
(جاری ہے)
ماہرین کاکہنا ہے کہ 9 سے 10سال کی عمر کے بچوں پر کی جانے والی تحقیق اور 6 ماہ تک ان کی غذائی عادات کا مشاہدہ کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ تین ماہ تک مذکورہ اجزاء بچوں کی غذا میں شامل کرنے سے ان کی ریڈنگ کی صلاحیت میں بہت زیادہ اضافہ ، صوتی مواد کو سمجھنے اور بصری تجزیئے کی صلاحیتیں بھی بہتر ہوتی ہیں۔
آکسفورڈ یونیورسٹی کے ڈاکٹر الیکس رچرڈسن کا کہنا ہے کہ اگر بچے مچھلی نہیں کھاتے تو اس کے متبادل کے طور پر ان اجزاء کے حامل سپلیمنٹ انہیں دیئے جانے چاہئیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.