مودی سرکار پاکستان سے پسندیدہ ملک کا درجہ واپس لینے پر بھی فیصلہ نہ کرسکی
پاکستان کو پسندیدہ ملک کے درجے پر رکھنے سے متعلق اجلاس اب اگلے ہفتے ہوگا، بھارتی میڈیا
جمعرات 29 ستمبر 2016 13:27
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کی سربراہی میں پاکستان کو پسندیدہ ملک کے درجے پر رکھنے یا نہ رکھنے سے متعلق اجلاس کو اگلے ہفتے تک ملتوی کردیا گیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق اگلے ہفتے ہونے والے اجلاس میں کئی اہم وزرا سمیت بھارتی صنعت کار بھی شریک ہوں گے۔
واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان کو 1996 میں پسندیدہ ملک کا درجہ دیا گیا تھا جب کہ بھارت کی جانب سے پاکستان کو پسندیدہ ملک کے درجے پر برقرار رکھنے کے فیصلے پر نظر ثانی کا فیصلہ گزشتہ دنوں اڑی پر حملے کے بعد کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.