آئی ای آر پشاور یونیورسٹی میں پرسوں ٹیچرڈے منایاجائے گا

پیر 3 اکتوبر 2016 14:25

پشاور۔03اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔۔03 اکتوبر۔2016ء) ادارہ تعلیم وتحقیق پشاور یونیورسٹی میں بدھ کو صبح 9 بجے عالمی یوم معلم کی مناسبت سے خصوصی تقریب منعقد ہوگی‘ تقریب میں آئی ای آر کے سابق ڈائریکٹرزاور اساتذہ بھی شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :