اسلامیہ کالج میں 2 روزہ بی ایڈ ٹیچنگ پریکٹس کا اہتمام کل سے ہوگا

پیر 3 اکتوبر 2016 14:25

پشاور۔03اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔۔03 اکتوبر۔2016ء) اسلامیہ کالج میں2 روزہ بی ایڈ ٹیچنگ پریکٹس کا اہتمام منگل سے ہوگا۔ کنٹرولر امتحانات کے اعلامیہ کے مطابق ٹیچنگ پریکٹس کا آغاز اسلامیہ کالجیٹ سکول میں صبح 9بجے سے ہو گا ‘ انہوں نے وقت کی پابندی کی تلقین کی ہے۔

متعلقہ عنوان :