علامہ سبطین سبزواری کی سربراہی میں شیعہ علما کونسل پنجاب 19 رکنی عزاداری کمیٹی تشکیل
محرم الحرام کے دوران مجالس و جلوس ہائے عزا کے حوالے سے معاملات کی نگرانی کرے گی
پیر 3 اکتوبر 2016 18:40
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 اکتوبر- 2016ء ) شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری کی سربراہی میں صوبے بھر سے شخصیات پر مشتمل 19 رکنی عزاداری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، جو محرم الحرام کے دوران مجالس و جلوس ہائے عزا کے حوالے سے معاملات کی نگرانی کرے گی۔یہ کمیٹی بانیان مجالس اور لائسنداران سے رابطہ رکھے گی اور کسی قسم کی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے اقدامات تجویز کرے گی اور ضلعی انتظامیہ سے مربوط رہے گی۔
مولانا موسیٰ رضا جسکانی راجن پور، مولانا اشتیاق حسین کاظمی گجرات اور مولانا حافظ کاظم رضا نقوی لاہور نائب سربراہ ہوں گے جبکہ علامہ مشتاق حسین ہمدانی راولپنڈی، بابر زمان رحیم یار خان،ملتان سے ایم ایچ نقوی، فضل عباس، بشارت عباس قریشی ، لاہور سے مولانا حسن رضا قمی،مولانا یعقوب رضا حیدری ، پروفیسر ذوالفقار حیدر،انتظا ر عباس نقوی ، جبکہ مولانا احسان علی اتحادی مظفر گڑھ ، حاجی اظہر عباس جھنگ، مولانا محمد شاہ سرگودھا، مولا نا سید عباس رضا نقوی چنیوٹ،الطاف کاظمی گجرات، سید ساجد حسین نقوی ساہیوال سے کمیٹی کے ممبر ہوں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.