نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی،کے الیکٹر ک کے ٹیرف میں5 پیسے کا اضافہ
منگل 4 اکتوبر 2016 17:28
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 اکتوبر- 2016ء) نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے، کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 5 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔کے الیکٹریک نے صارفین سے ا ضافہ رقم وصول کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہے، کمپنی عوام سے نو کروڑ روپے وصول کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
(جاری ہے)
نیپرا نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں پانچ پیسے کا اضافہ کیا ہے، یہ اضافہ مئی کے فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کیاگیا ہے ۔
اضافہ اکتوبر کے بلوں میں شامل کیا جائے گا۔گزشتہ ماہ نیپرا نے کے الیکٹرک کو پانچ کروڑ بتیس لاکھ روپے عوام کو واپس کرنے کا حکم دیا تھا۔یاد رہے گذشتہ ماہ بھی الیکٹرک نے نیپرا سے قیمت میں 45 پیسے فی یونٹ اضافے کی سفارش کی تھی لیکن نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 36 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.